9 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے زیراہتمام فیصل آباد زون
کی مجلس رابطہ ذمہ داراسلامی بہنوں کا مدنی
مشورہ ہوا جس میں زون تا ڈویژن سطح ذمہ داران اور جامعۃ المدینہ کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔