13 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری
مجلس علاقائی
دورہ کے زیر ِ اہتمام فیروز پور روڈ کابینہ
کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس
Sun, 12 Jul , 2020
5 years ago
اسلامی
بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیر
ِ اہتمام09 جولائی 2020ء کو فیروز
پور روڈ کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں تمام
ڈویژن کی علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
Dawateislami