29 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 6 دسمبر 2021ء کو پاکپتن زون، فرید کوٹ کابینہ ڈویژن فرید کوٹ کے
3 ذیلی حلقوں میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد ہوا جن میں 19
اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
آغاز تلاوت قراٰ ن پاک اور نعت رسول ﷺ سے ہوا ۔
اس کے بعد مبلغات دعوتِ اسلامی نے سنتوں
بھرے بیانات کئے اور اسلامی بہنوں کو پابندی کے ساتھ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کا ذہن دیا۔
٭دوسری
جانب دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 5 دسمبر
2021ء کو پاکپتن زون ڈویژن فرید کوٹ کے
ذیلی حلقہ چن پیر میں ہفتہ وار
سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد ہوا جس میں16 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔