12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				عا لمی  سطح کی مجلس کفن دفن ذمہ دار  اسلامی بہن کے ہمراہ فیصل آباد ریجن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
										
									
								
                                								
									
									
																											Sat, 12 Sep , 2020
									
                                
																
								5 years ago
								
								
								
							 اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیراہتمام 10 ستمبر2020ء کو فیصل آباد ریجن
 کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں زون ذمہ دار اور رکن کابینہ ذمہ دار اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
عا لمی  سطح کی  مجلس کفن دفن ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے
میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور اور مدنی کاموں کو
مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔ 
            Dawateislami