دعوت ِ اسلامی کی مجلس اِزدِیاد ِ حُب کے تحت3 نومبر 2019ء بروز اتوار فیصل آباد کابینہ کینال روڈ پر ایصالِ ثواب کے لئے مدنی حلقے کا سلسلہ ہوا جس میں کثیر تعداد میں عاشقانِ رسول نے شر کت کی۔ نگرانِ زون مجلس اِزدِیاد ِ حُب اور مبلغ دعوت اسلامی نے سنّتوں بھرے بیانات کئے اور شرکا کو ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے، مدنی مذاکرہ دیکھنے اور قافلے میں سفر کرنے کی ترغیب دلائی۔