28 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے تحت ہونے والے لرننگ سیشن
میں صاحبزادیِ عطار کی آمد
Sat, 22 Jun , 2024
337 days ago
8 جون 2024ء کو گلشنِ اقبال کراچی میں قائم
دعوتِ اسلامی کے فیضانِ صحابیات میں صاحبزادیِ عطار سلمہا الغفار اور نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت کی آمد ہوئی جہاں انہوں نے ایجوکیشن
ڈیپارٹمنٹ کے تحت ہونے والے 3 دن کے لرننگ سیشن میں شرکت کی۔
اس موقع پر نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت اسلامی
بہن نے نبیِ کریم صلی اللہ علیہ و سلم کی شان سے متعلق بیان کیا جبکہ صاحبزادیِ عطار سلمہا الغفار نے ذمہ داران کو مدنی پھولوں سے نوازا۔آخر میں
صاحبزادیِ عطار سلمہا الغفار نے دعا کروائی اور تمام ذمہ دار اسلامی بہنوں
نے اُن سے ملاقات کی۔