7 رجب المرجب, 1446 ہجری
ڈویژن
ساہیوال، صوبۂ پنجاب کی ڈسٹرکٹ اوکاڑہ میں 6 جنوری 2025ء کو عاشقانِ رسول کی دینی
تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت شعبہ تحفظِ اوراقِ مقدسہ کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں کا
مدنی مشورہ ہوا۔
معلومات
کے مطابق مدنی مشورے کے دوران شعبے کے صوبائی ذمہ دار محمد فہیم عطاری اور ڈویژن
ذمہ دار مولانا عابد حسین عطاری مدنی نے اسلامی بھائیوں سے مشاورت کرتے ہوئے شعبے
کے سابقہ اہداف کا جائزہ لیااور نمایاں کارکردگی والے اسلامی بھائیوں کو تحائف
دیئے۔