4 ربیع الاوّل, 1447 ہجری
ڈسٹرکٹ کوٹلی، ڈویژن میرپور کشمیر میں تمام ذمہ
دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Wed, 2 Aug , 2023
2 years ago
ڈویژن میرپور کشمیر کے ڈسٹرکٹ کوٹلی میں دعوتِ
اسلامی کے تحت اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈسٹرکٹ کی تمام ذمہ دار
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
معلومات کے مطابق اس مدنی مشورے میں نگرانِ
عالمی مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کے سنتوں بھرے اجتماعات کو مضبوط
کرنے اور نئے اجتماعات شروع کرنےکے اہداف
نیز اس کے متعلق چند اہم امو رپر شرکا کی ذہن سازی کی۔