شعبہ تحفظِ اوراقِ مقدسہ دعوتِ اسلامی کے تحت 10 جنوری 2025ء کو صوبائی دارالحکومت لاہور، پنجاب میں ایک میٹنگ منعقد ہوئی جس میں لاہور سٹی کے ڈسٹرکٹ و ٹاؤن ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔

نگرانِ شعبہ مولانا افضل عطاری مدنی نے ذمہ دار اسلامی بھائیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سابقہ سال 2024ء کی سالانہ کارکردگی کا جائزہ لیا اور 2025ء کے اہداف طے کئے جس پر تمام ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے اپنی اپنی نیتوں کا اظہار کیا۔(رپورٹ: محمد رضا عطاری ڈویژن ذمہ دار ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)