20 شوال المکرم, 1446 ہجری
دینِ اسلام کی تبلیغ کرنے والی عاشقانِ رسول کی
دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت 14 جون 2024ء کو نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت نے
اپنی اراکین کے ہمراہ دینی کاموں کے سلسلے میں جمشید رودڈ کراچی میں ایک جگہ کا
وزٹ کیا۔
معلومات کے مطابق اس جگہ پر دعوتِ اسلامی کے
مختلف دینی کام اور اورسیز کے سنتوں بھرے اجتماعات منعقد کئے جائیں گے نیز دیگر سیشنز کا بھی اہتمام کیا
جائے گا۔اس موقع پر تمام اراکین نے دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں میں مزید بہتری
لانے کے لئے اپنی اپنی رائے پیش کی۔