2 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
Wednesday, April 30, 2025
دعوت
اسلامی کی مجلس مدنی انعامات کے تحت ڈیرہ اسمعیل خان میں مدنی انعامات اجتماع ہوا
جس میں مقامی اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ مبلغ دعوت اسلامی نے ”صبر وشکر “ کے
موضوع پر سنّتوں بھرا بیان کرتے ہوئے صبروشکر والے مدنی انعام پر عمل کرنے کی
ترغیب دلائی۔