5 ربیع ُالآخر , 1447 ہجری
پچھلے
دنوں دعوت اسلامی کی مجلس ازیاد حب کے تحت ڈیرہ غازی خان میں ایصالِ ثواب اجتماع
ہوا جس میں مقامی اسلامی بھائیوں سمیت مرحومین کے عزیز و اقارب نے شرکت کی ۔ مبلغ
دعوت اسلامی نے ” آخرت کی تیاری“ کے موضوع پر سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو دعوت اسلامی کے مدنی ماحول سے
وابستہ ہونے کا ذہن دیا۔