20 شوال المکرم, 1446 ہجری
راولپنڈی میں پاکستان نگران اسلامی بہن کا دارالسنہ اوکاڑہ کے مدنی عملے کے ساتھ ٹیلیفونک اجلاس
Tue, 28 Apr , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس دار السنہ کے زیر اہتمام25اپریل2020ء بروز ہفتہ پاک سطح
دارالسنہ ذمہ دار اسلامی بہن، اوکاڑہ زون سطح دارالسنہ ذمہ دار
اسلامی بہن اور زون نگران اسلامی بہن کا بذریعہ کال اجلاس ہوا جس میں پاکستان نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا
جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور کورس
کے ایڈمیشن ، مدنی عملے کے ٹیسٹ اور مسائل کے حوالے سے کلام کیا۔