5 ربیع ُالآخر , 1446 ہجری
دارالسنہ کراچی صدیق آباد
میں ہونے والے کورس ”اسلامی زندگی“ میں شریک اسلامی بہنوں کی تربیت
Sat, 10 Dec , 2022
1 year ago
اسلامی بہنوں کو دینِ
اسلام کی تعلیمات سے آگاہ کرنے کے لئے کراچی صدیق آباد
میں واقع دارالسنہ میں دعوتِ اسلامی کے تحت رہائشی کورس بنام ”اسلامی
زندگی“ کا انعقاد کیا گیا جس میں کراچی سمیت بیرونِ ملک سے اسلامی بہنیں
بذریعہ آن لائن شریک ہوئیں۔
معلومات کے مطابق دورانِ
کورس دعوتِ اسلامی کی نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے شرکا کی تربیت و
رہنمائی کرتے ہوئے انہیں شریعت کے عین مطابق اپنی زندگی گزارنے کا ذہن دیا۔
آخر میں نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت نے کورس میں شریک
اسلامی بہنوں کی ذہن سازی کرتے ہوئے انہیں رشتے داروں کی اہمیت اور اُن کے حقوق
ادا کرنے کے متعلق ترغیب دلائی۔