17 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے زیر اہتمام فیصل آباد چیچہ
وطنی ساہیوال میں مبلغ دعوت اسلامی محمد شاہ نواز احمد عطاری
نگران شعبہ تحفظ اوراق مقدسہ نے رکن زون اراکین کابینہ اور ڈویژن
ذمہ داران سے ملاقات کی ۔
ملاقات
میں نگران مجلس نے2020کی کارگردگی کا
جائزہ لیتے ہوئے 2021 کے اہداف طے کئے جبکہ جدول رپورٹ اور بہتر کارگردگی
والوں کو تحائف دئیے۔( رپورٹ : ڈاکٹرمحمد عدنان عطاری ریجن ذمہ دار فیصل آباد
تحفظ اوراق مقدسہ)