12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوتِ
اسلامی کے شعبہ کفن دفن (اسلامی
بہنیں)
کے تحت 29 نومبر 2021ء بروز پیر محمودآباد کابینہ ڈویژن چنیسر گوٹھ کراچی میں کفن
دفن اجتماع کا انعقاد ہوا  جس میں تقریبا
25 اسلامی بہنوں کی شرکت کی۔ اس سلسلے میں
  زون ذمہ دار اسلامی بہن نے غسل میت  دینے ،  کفن کاٹنے اور پہنانے کا  عملی طریقہ سکھایا نیز غسل اور کفن میں جو
غلطیاں کی جاتی ہیں ان کی نشان دہی کی ۔
            Dawateislami