
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 16 اگست 2020ء کو مدنی ریجن
نگران اسلامی بہن کا اپنے ممالک کی پہلی بڑی سطح عرب شریف اور عمان
کی ملک نگران، کویت کی ڈویژن نگران، بحرین
اور قطر کی کابینہ نگران اسلامی بہنوں کے
ساتھ مدنی مشورہ ہوا
مدنی ریجن نگران اسلامی بہن نے تربیت
کے مدنی پھول بیان کرتے ہوئے ماہانہ کارکردگی اور کارکردگی شیڈول کی نمبرنگ بتاکر
حوصلہ افزائی کی ،ہفتہ وار رسالہ کی تعدادبڑھانے، ماہنامہ فیضان مدینہ کاخود مطالعہ کرنے ، دوسروں کوبھی اس کی ترغیب دلانے اور دیگر مدنی کاموں کو
بڑھانے کی ترغیب دلائی گئی۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 15 اگست 2020ء ساؤدرن افریقہ
اور ڈھاکہ ریجن نگران اسلامی بہن کا مدنی مشورہ جس میں سید پور اور ملاوی بلائنر کی زون اور ڈویژن
نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ساؤدرن افریقہ اور ڈھاکہ ریجن نگران اسلامی بہن محرم الحرام کے نکات سمجھاتے ہوئے 3دن اجتماعِ ذکر ِشہادت میں اسلامی بہنوں کو
شرکت کروانے کی ترغیب دلائی ۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 11اگست 2020ء کو عالمی مجلس مشاورت کی رکن و ساؤتھ افریقہ ریجن
کی نگران نے مدنی مشورہ لیا جس میں تمام کابینہ ذمہ دار اسلامی
بہنوں کے نے شرکت کی۔
عالمی مجلس مشاورت کی رکن و ساؤتھ افریقہ ریجن کی نگران
نے مدنی کاموں بڑھانے کے مدنی پھول دئیے اور اسلامی
بہنوں کو ہفتہ وار رسالہ کارکردگی کی تعداد بڑھانے کے حوالے سے مدنی پھول دئیے۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 14 اگست2020ء نگران عالمی مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نےبذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ لیا جس میں مجلسِ اجارہ ذمہ دار اور دارالسنّہ للبنات ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
نگران عالمی
مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں
اجیروں کو بروقت اجارہ ملنے اور اس سلسلے میں آنے والی رکاوٹوں کو دور کرنے پر
بات چیت ہوئی۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام14اگست 2020ء کوممبئی ریجن کے
ناگپور زون کی چندرپور کابینہ میں دعائے شفا اجتماع ہوا جس میں مقامی اسلامی بہنوں
نے شرکت کی۔
زون نگران اسلامی بہن نے بیماری پر صبر کرنے کے متعلق بیان
کرتے ہوئے بیمار و پریشان اسلامی بہنوں کو
صبر کی ترغیب دلائی اور اجتماع کے آخر میں اورادو تعویذاتِ عطاریہ کا بستہ لگا
جہاں سے کثیر اسلامی بہنوں نے اوراد حاصل کیے۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 14اگست 2020ء کوممبئی ریجن ،واشی
کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورہ
لیا جس میں ذیلی تا ڈویژن نگران اور کابینہ
شعبہ جات ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

Under the
supervision and guidance of Dawateislami, online Sunnah inspired gatherings in
English and Urdu both languages were held on 15 August 2020 at various
locations in UK - Leyton, Hounslow, New Castle, Glasgow GovanHill and Edinburgh
attended by at least 113 Islamic sisters.
The key speaker Islamic sister explained the virtues of patience over
illness, thereby giving a mind set to have patience whenever illnesses and
afflictions, affect us. Miscellaneous spiritual cures were also given to the
attendees. The sisters were also guided to visit the sick and lend a helping
hand where needed. Collective prayers
for the sick, distressed and the afflicted were made.
Online Meeting of UK Regional Islamic Sister of Jamia
Tul Madina (Islamic University)

On 14 August 2020
the UK Regional Nigran Islamic Sister of Jamia tul
Madina (Islamic University for Islamic sisters) conducted a
meeting under DawateIslami with all the teachers of Jamia tul Madina across UK
via Skype. In total 12 Islamic sisters participated.
During the
meeting, the UK Regional Islamic Sister discussed the administration of all
Universities across UK and points were given regarding open day, induction and
academic calendar.

Under the
supervision and guidance of Dawateislami, online Sunnah inspired gatherings in
English and Urdu both languages were held on 16 August 2020 at various
locations in UK London Region (Leyton,
East Ham, Willesden Green, Harrow, Luton, High Wycombe) attended by at
least 88 Islamic sisters. The key speaker
Islamic sister explained the virtues of patience over illness, thereby giving a
mind set to have patience whenever illnesses and afflictions, affect us.
Miscellaneous spiritual cures were also given to the attendees. The sisters
were also guided to visit the sick and lend a helping hand where needed. Collective prayers for the sick, distressed
and the afflicted were made.
اوسلو کے
علاقے ہیگرو روتھ میں بذریعہ اسکائپ دعائے شفا اجتماع کا انعقاد

دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام16 اگست 2020ء کو ناروے کے شہر اوسلو
کے علاقے ہیگرو روتھ میں بذریعہ اسکائپ دعائے شفا اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 15 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوت اسلامی نے” بیماری پر صبر کے فضائل“پر سنتوں بھرا بیان کیا اور
اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو بیماریوں اور مصیبتوں سے نجات کے روحانی علاج پیش کئے۔
کینیڈا کے شہر
سرے اور ریجینا میں بذریعہ اسکائپ مدنی انعامات
اجتماعات کا انعقاد

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی
انعامات کے زیر ِ اہتمام 14 اگست 2020ء کو کینیڈا کے شہر سرے (surrey) اور ریجینا
(Regina)میں بذریعہ اسکائپ
مدنی انعامات اجتماعات کا انعقاد کیا گیا
جن میں کم و بیش 12 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے ”توبہ کی اہمیت“ پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی
بہنوں کو روزانہ صلوٰة التوبہ پڑھنے اورروزانہ اپنے اعمال کا محاسبہ کرتے ہوئے مدنی انعامات کے
رسالے کو پُر کرنے کی ترغیب دلائی۔
یورپین یونین ریجن کے ملک آسٹریا میں بذریعہ اسکائپ دعائے شفاء اجتماع کا انعقاد

دعوت اسلامی
کے زیرِاہتمام گزشتہ دنوں یورپین یونین
ریجن کے ملک آسٹریا (Austria ) میں بذریعہ اسکائپ دعائے شفاء اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 18
مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
دعوت اسلامی کے شعبہ کفن دفن کی ذمہ دار اسلامی
بہن نے ”بیماری میں صبر کی فضیلت“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور
اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو صبر اور اس کے فضائل بیان کئے نیز چند روحانی علاج بھی بیان کئے ۔