دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 6اگست 2020ء مدنی ریجن عرب شریف  نگران اسلامی بہن نے زون نگران اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ لیاجس میں مختلف امور پر کلام ہوا مدنی کاموں کو آگے بڑھانا جہاں جہاں اسلامی بھائیوں میں مدنی کام ہے اور اسلامی بہنوں میں مدنی کام نہیں وہاں اسلامی بہنوں میں مدنی کاموں کاآغاز کرنا،ہفتہ وار درس کی تعداد میں اضافہ کرناکی ترغیب دلائی۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام مدنی ریجن بحرین کابینہ چشتی بدھ 5 اگست2020ء  کابینہ نگران اسلامی بہن کا ڈویژن نگران اسلامی بہن کے ساتھ ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں دعاء شفا اجتماع کے نکات سمجھائے گئے۔ ہفتہ وار درس پر کلام ہوا اور تمام ذمہ داران کو انفرادی کوشش کو تیز کرنے کا ذہن دیا اور ڈیلی کے مدنی کام پر خصوصی توجہ دلائی۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 6 اگست 2020ء کو یوکے ریجن بری نگران اسلامی بہن (Bury)نے مانچسٹر ریجن کے علاقہ بری میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں’’حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی شان‘‘ کے موضوع بیان کیاجس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

یوکے ریجن بری نگران اسلامی بہن نے اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالٰی عنہ کا جذبۂ اتباع رسول، عبادات اور ان کی کرامات کے بارے میں بتایا نیز دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے کا ذہن دیا۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 4 اگست 2020ء کویوکے کے گریٹر مانچسٹر (Greater Manchester)کابینہ کی نگران اسلامی بہن کا ڈویژن نگران اسلامی بہنوں کے ساتھ ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں ماہانہ کارکردگی کو بہتر کرنے اور دعائے شفاء اجتماع کے مدنی پھولوں پر گفتگو ہوئی نیز اپنی ذمہ داری اخلاص کے ساتھ کرنے کا ذہن دیا گیا۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 5 اگست 2020ء کو یوکے کی لانکشائر کابینہ کی Great Harwoodنگران اسلامی بہن نے گریٹ ہاروڈ کے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں ’’ سیرت ِحضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالٰی عنہ‘‘ کے موضوع پر بیان کیاجس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

یوکے کی لانکشائر کابینہ کی نگران اسلامی بہن نے اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو ان کی مبارک سیرت پر عمل کرتے ہوئے شرم و حیا اپنانے کی ترغیب دلائی اور اسلامی بہنوں کو روزانہ تلاوت قرآن پاک کرنے کا ذہن دیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس  کفن دفن کے زیرِ اہتمام ا سپین کے شہر بارسلونا آرتیگیس میں کفن دفن تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس 15 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اسلامی بہنوں کو غسل میت کے طریقے کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے کفن دفن کے بارے میں معلومات فراہم کیں نیز انہیں ٹیسٹ دینے اور اس شعبے کے تحت مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس  کفن دفن کے زیرِ اہتمام کویت کے شہر فروانیہ میں کفن دفن تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو غسل میت کے طریقے کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے کفن دفن کے بارے میں معلومات فراہم کیں ۔ اس موقع پر تین اسلامی بہنوں نے ٹیسٹ دینے کی نیت بھی پیش کی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس  کفن دفن کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں ہالینڈ میں کفن دفن تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو غسل میت کے طریقے کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے کفن دفن کے بارے میں معلومات فراہم کیں ۔ اس موقع پر تین اسلامی بہنوں نے ٹیسٹ دینے کی نیت بھی پیش کی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس  کفن دفن کے زیرِ اہتمام بنگلہ دیش کے شہر دھنمونڈی اورپنچلیش میں بذریعہ انٹر نیٹ غسل میت کی تربیت لینے والی اسلامی بہنوں میں سے دو اسلامی بہنوں نے ٹیسٹ میں کامیابی حاصل کی۔

کامیاب ہونے والی اسلامی بہنوں نےنیت کی کہ وہ اللہ کی رضا کے لئے فی سبیل للہ میتوں کو غسل دیں گی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس  کفن دفن کے زیرِ اہتمام بنگلہ دیش کے شہر کومیلا میں کفن دفن تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 15 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو غسل میت کے طریقے کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے کفن دفن کے بارے میں معلومات فراہم کیں ۔ اس موقع پر دواسلامی بہنوں نے ٹیسٹ دینے کی نیت بھی پیش کی۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام آسٹریلیا سڈنی کی ڈویژن بلیک ٹاؤن میں  سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے ” سیرت عثمانِ غنی رضی اللہ عنہ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی کاموں کی تحریک میں حصہ پیش کرنے کی اور دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام یوکے کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں برمنگھم، مانچسٹر، لندن، بریڈفورڈ اور اسکاٹ لینڈ ریجن کی مدنی انعامات ریجن سطح کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مدنی انعامات پر مقرر رکن عالمی مجلس مشاورت اسلامی بہن نےبذریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی انعامات کے کام کو مزید بڑھانے کے لئے یو کے کی ہر سطح پر ذمہ دارانِ مدنی انعامات کی تقرری کو 100% یقینی بنایا جائے اس حوالے سے نکات فراہم کئے نیز محاسبہ تحریک کو مضبوط کرنے ،انفرادی مطالعہ اور مدنی انعامات اجتماع کروانے

کی ترغیب دلائی۔