
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام 2 اکتوبر 2020 ء کو نیپال
زون میں شارٹ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا تربیتی
سیشن ہوا جس تقریباً 11 مدرسات اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
دہلی ریجن
میں مدرستہ المدینہ بالغات کی طالبات كا قاعده و ناظره کی تکمیل

اسلامی
بہنوں کی مجلس مدرستہ المدینہ بالغات کے زیر اہتمام ہند دہلی ریجن میں ماہ ستمبر میں مدرستہ المدینہ
بالغات کی طالبات میں 9 اسلامی بہنوں نے مدنی قاعدہ اور 5 اسلامی بہنوں نے ناظرہ
قرآن پاک مکمل کیا۔ اور ٹیسٹ میں کامیابی حاصل کی۔تقریباً ان تمام اسلامی بہنوں نے
ہی اکتوبر سے مدرستہ المدینہ بالغات میں تدریس کا آغاز فرما دیا ہے۔

دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں مجلس بیرون
ملک کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں عالمی
مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور مجلس بیرون ملک کی شعبہ مالیات کی تقرری سے متعلق اسلامی بہنوں
کے ساتھ اہم امورپر مشاورت کی نیز مالیات کی تقرری پر بات چیت ہوئی ۔

دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام04 اکتوبر 2020ء کومدنی
ریجن کی پہلی بڑی سطح کی نگران اسلامی
بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں عرب شریف اور عمان ملک نگران، قطر اور بحرین کابینہ
نگران اورکویت ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مدنی ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور2020 ء تا 2026ء کےاہداف کو پورا کرنے کے لئے ابھی سے ہی کوششیں تیز
کرنے، ماہنامہ فیضان مدینہ کا خود مطالعہ
کرنے اور دوسروں کو بھی اس کے مطالعہ کرنے کی بھر پور ترغیب دلائی۔



شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے
مسلمانوں کو گناہوں سے بچانے اور نیک بنانے کے تحت روزانہ کی بنیاد پر مختلف مدنی
کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا چنانچہ یورپین یونین ریجن میں مختلف مدنی کاموں کی
تحریک کی کارکردگی درجِ ذیل ہے:
56 اسلامی بہنوں نے روزانہ ایک پارہ پڑھنے کی سعادت حاصل کی۔
91 اسلامی بہنوں نے روزانہ آدھا پارہ پڑھنے کی
سعادت حاصل کی۔
143 اسلامی بہنوں نے روزانہ گھر درس دیا۔
278 اسلامی بہنوں نےروزانہ 313 مرتبہ
درودپاک پڑھے۔
111 اسلامی بہنوں نےروزانہ 1200 مرتبہ درودپاک پڑھے۔
171 اسلامی بہنوں نے 12 منٹ روزانہ مطالعہ کیا۔

ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کسی ایک مدنی
رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں اور رسالہ پڑھنے اور سننے والوں کو اپنی
دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔ مطالعہ کرنے یا سننے والے خوش نصیبوں کی کارکردگی امیر
اہل ِسنت دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی بارگاہ میں پیش بھی کی جاتی ہے۔
پچھلے ہفتے امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے
رسالہ ” کن لوگوں کی دعا قبول ہوتی ہے “ پڑھنے یا سننے کی ترغیب دلائی ۔
اسی سلسلےمیں یورپین یونین ریجن ( اٹلی، اسپین، ڈنمارک، بیلجیم،
فرانس، سویڈن، جرمنی، ہالینڈ، آسڑیا، ناروے) کی تقریباً 4ہزار13 اسلامی بہنوں نے رسالہ ” کن لوگوں
کی دعا قبول ہوتی ہے “ پڑھنے یا سننے کی سعادت حاصل کی۔
برمنگھم ریجن
کی بلیک نارتھ برمنگھم میں” کورس جنت و دوزخ کیا ہیں؟“ کا آغاز ہو رہا ہے

اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیراہتمام 12
اکتوبر 2020ء سے برمنگھم ریجن کے علاقےنارتھ
برمنگھم (North Birmingham) میں ”کورس جنت
و دوزخ کیا ہیں؟“ کا آغاز ہو رہا ہے جس کی مدت 2دن اور دورانیہ 1 گھنٹہ ہے۔
اس آن لائن
کورس کے ایڈمیشن کے لئے اس ای میل آئی ڈی پر رابطہ کر سکتےہیں:
برمنگھم ریجن
کی بلیک کنٹری کابینہ میں” کورس جنت و دوزخ کیا ہیں؟“ کا آغاز ہو رہا ہے

اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیراہتمام 08
اکتوبر 2020ء سے برمنگھم ریجن کی بلیک
کنٹری (Black Country)کابینہ میں ”کورس
جنت و دوزخ کیا ہیں؟“ کا آغاز ہو رہا ہے جس کی مدت 3 دن اور دورانیہ 1 گھنٹہ
ہے۔
اس آن لائن
کورس کے ایڈمیشن کے لئے اس ای میل آئی ڈی پر رابطہ کر سکتےہیں:
برمنگھم ریجن
کے علاقے والسال میں” کورس جنت و دوزخ کیا ہیں؟“ کا آغاز ہو رہا ہے

اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام07 اکتوبر 2020ء سے برمنگھم ریجن کے علاقے والسال( Walsall)میں” کورس جنت
و دوزخ کیا ہیں؟“ کا آغاز ہو رہا ہے جس کی مدت 3 دن اور دورانیہ 1 گھنٹہ ہے۔
اس آن لائن
کورس کے ایڈمیشن کے لئے اس ای میل آئی ڈی پر رابطہ کر سکتےہیں:

ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں امیر اہل سنت دامت برکاتھم العالیہ کسی ایک
مدنی رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں اور رسالہ پڑھنے اور سننے والوں
کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔ مطالعہ کرنے یا سننے والے خوش نصیبوں کی کارکردگی
امیر اہل سنت
دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی بارگاہ میں پیش بھی کی جاتی ہے۔
اس ہفتے امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے
رسالہ ”کن لوگوں کی دعا قبول ہوتی ہے“ پڑھنے یا سننے کی ترغیب دلائی۔
اسی سلسلے میں سینٹرل افریقہ ریجن کی کم بیش243
اسلامی بہنوں نے رسالہ ”کن لوگوں کی دعا قبول ہوتی ہے“ پڑھنے یا سننے کی
سعادت حاصل کی۔