دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں  امریکہ کے شہر ووڈلینڈ میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیاگیا جس سے کم و بیش 21 مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوت اسلامی نے”مرض سے قبر تک“ کے موضوع پر بیان کیااور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مرنے سے پہلے موت کی اور آخرت کی تیاری کا ذہن دیتے ہوئے نیک پر اعمال کرنے کا ذہن دیا۔


اسلامى بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیر اہتمام 12 جنوری 2021ء کو یوکے کی کابینہ ویسٹ یارکشائر کے علاقے اسٹاکٹن آن ٹیز ،مڈلز برو اور نیو کاسل(Stockton on Tees, Middlesbrough, Newcastle)میں علاقائی دورے کا سلسلہ ہوا جن میں 8 اسلامی بہنوں نے بذریعہ کال نیکی کی دعوت پیش کی اور دعوت اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ ہونے اور ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی ۔


اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام  یوکے کی کابینہ ویسٹ یارکشائر( West Yorkshire )میں تین دن پر مشتمل ” بیٹی کا کردار“ کورس کا انعقاد کیا گیا جس میں 178 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کورس میں بیٹی کی پروش ،پردے کے فوائد اور زیب وزینت کے بارے میں سکھایا گیا نیز دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی گئی۔ اسلامی بہنوں نے اس کورس کو بہت پسند کیا نیز مزید کورسز کرنے کی نیتیں بھی کیں۔


دعوت اسلامى کے زیر اہتمام 6 تا 12 جنوری2021ء تک یوکے کی کابینہ ویسٹ یارکشائر اور ساؤتھ اور ویسٹ یارکشائر کے مختلف علاقوں ہیکمونڈ وائک، ریوین اسٹورپ، وائٹیکر بیٹلے، سیوییل ٹاؤن، ویسٹن، اسٹاکٹن، مڈلز برو، لیڈز، بریڈ فورڈ ، ہیلی فیکس ، کیگلی ،نیوکاسل،شیفیلڈ، ڈونکاسٹر، رودرہم، ہڈرز فیلڈ، واگ فیلڈ(Heckmondwike, Ravensthorpe, Witikerbatley,Savile town, Westtown, Stockton, Middlesbrough, Leeds, Bradford, Halifax, Keighley, Newcastle, Sheffield, Doncaster, Rotherham, Huddersfield, Wakefield and Batley )میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات منعقد کئے گئے جن میں کم و بیش 921 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغات دعوت اسلامی نے”مرض سے قبر تک“ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔ 


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ہڈرز فیلڈ اور ویک فیلڈ  (Huddersfield and Wakefield ) کی جملہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ ہوا جس میں 15 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

یوکے کے سا ؤتھ اور ویسٹ یارکشائر کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور دینی کاموں کو مزید بڑھانے ، کارکردگی وقت پر دینے اور دینی کاموں میں بہتری لانے کا ذہن دیا۔


دعوت اسلامى کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں  یوکے کی کابینہ ویسٹ یارکشائر(West Yorkshire) کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن مشاورت نے شرکت کی۔

کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور ماہانہ کارکردگی وقت پر دینے پر اسلامی بہنوں کی حوصلہ افزائی کی، اسلامی بہنوں کو منسلک اسلامی بہنوں کی لسٹ بنانے کے حوالے سے نکات پیش کئے نیز دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کا ذہن دیا۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 6 تا 10 جنوری  2021ء تک یوکے لندن ریجن میں مختلف مقامات ہیرو، سڈبری، ولزڈن گرین، ٹوٹنگ، ہنزلو، ایسٹ ہام، ایلفورڈ، والتھم سٹو، ریڈنگ، ووکنگ، سلاؤ، چیشم، ملٹن کینس، واٹفورڈ، ہائی وکمب، لوٹن(Harrow, Sudbury, Willesden Green, Tooting, Hounslow, East Ham, Ilford, Walthamstow, Reading, Woking, Slough, Chesham, Milton Keynes, Watford, High Wycombe, Luton, Aylesbury)میں آن لائن ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات منعقد کئے گئے جن میں 538 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغات دعوت اسلامی نے”مرض سے قبر تک“ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔ 


دعوت اسلامی کے زیراہتمام 6 تا10 جنوری  2021ء تک یوکے اسکاٹ لینڈ ریجن میں گلاسگو اور ایڈنبرگ ( Glasgow and Edinburgh)میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش125 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغات دعوت اسلامی نے”مرض سے قبر تک“ کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔ 


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 12 جنوری 2021 ءکو راچڈیل(Rochdale)کی جملہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ ہوا جس میں 20 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مانچسٹر ریجن نگران اسلامی بہن نے ”صبر کی برکتیں“ کے موضوع پر مختصر بیان کیااور مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور نیز دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔


دعوت اسلامی کے زیراہتمام گزشتہ ہفتے یوکے مانچسٹر ریجن کے مختلف علاقوں مانچسٹر، بولٹن ، روچڈیل ، بری ، اولڈہم ، ایشٹن ، وارنگٹن ، پریسٹن ، برنلے ، بلیک برن ، ایکنگٹن (Manchester, Bolton, Rochdale, Bury, Oldham, Ashton, Warrington, Preston, Burnley, Blackburn, Accrington )میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 867 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغات دعوت اسلامی نے”مرض سے قبر تک“ کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔ 


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں  مدنی ریجن، مدنی ریجن کے ملکوں عرب شریف، عمان، قطر، کویت اور بحرین میں ہر ماہ کی طرح دسمبر 2020 میں بھی ڈیلی کلاسز کا سلسلہ ہوا جن میں فقہ کی 13 کلاسز میں 154 اور تفسیر کی 12 کی کلاسز میں 176 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں  مدنی ریجن کے ملک کویت کے تین ڈویژنز میں ہفتہ دعائے حاجات کے سلسلے میں سیشن منعقعد کئے گئےجن میں36 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے ” قبولیت دعا مع دعا مانگنے کا طریقہ “کےموضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا۔ روحانی علاج بتائے گئے۔ 100 بار یا سمیع کا ورد کرکے دعا کا سلسلہ ہوا ۔