یوکے ویسٹ یارکشائر
کابینہ کے علاقے اسٹاکٹن آن ٹیز میں کفن
دفن اجتماع کا انعقاد
اسلامى بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیراہتمام
پچھلے دنوں یوکے ویسٹ یارکشائر کابینہ کے
علاقے اسٹاکٹن آن ٹیز(Stockton
on Tees ) میں
کفن دفن اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 30 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوت اسلامی نے غسل و کفن کا طریقہ،
مستعمل پانی اور اسراف سے بچنے کے بارے میں بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک
اسلامی بہنوں کو میت کو غسل و کفن دینے کی ترغیب دلاتے ہوئے ذہن دیا کے وہ اچھی
اچھی نیتوں کے ساتھ تربیت حاصل کریں تاکہ ضرورت کے وقت شرعی اصولوں کے مطابق میت
کو غسل دے سکیں ۔
یوکے ایسٹ برمنگھم کابینہ میں ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا ماہانہ مدنی مشورہ
دعوت اسلامى کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے ایسٹ برمنگھم (East Birmingham) کابینہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا ماہانہ مدنی مشورہ
ہوا جس میں کم وبیش 20 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ڈویژن نگران اسلامی بہن نے ماہانہ کارکردگی کا
جائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور کارکردگی بہتر بنانے اور دینی کام کو بہتر بنانے کی
ترغیب دلائی۔ قراٰنِ پاک کو تجوید کے ساتھ پڑھنے اور پڑھانے کے فضائل پر ترغیبی بیان کیا گیا۔ 8 اسلامی بہنوں نے مدنی قاعدہ
کورس کے لئے اپنے نام بھی پیش کئے۔
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیراہتمام
گزشتہ دنوں برمنگھم ریجن کے شہر ڈربی( Derby) میں”سورۂ رحمٰن
کورس“ کا انعقاد کیا گیا جس میں 21 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے کورس میں شریک اسلامی
بہنوں کو سورۂ رحمٰن کا ترجمہ اور تفسیر
کے بارے میں بریف کیا نیز اسلامی بہنوں
کو مزید شارٹ کورسز میں داخلہ لینے کی ترغیب دلائی جس پر 14 اسلامی بہنوں نے آئندہ آنے والے کورسز
میں شرکت کی نیت کی جبکہ 7 اسلامی بہنوں نے تفسیر صراط الجنان پڑھنے کی نیت کی۔
یوکے کی کابینہ
ساؤتھ اینڈ ویسٹ یارکشائر کے علاقوں میں مدنی حلقوں كا انعقاد
دعوت اسلامى کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے
کی کابینہ ساؤتھ اینڈ ویسٹ یارکشائر کے علاقے روتھرہم ، شیفیلڈ اور ڈونکاسٹر ( Rotherham,
Sheffield and Doncaster )میں مدنی حلقوں كا انعقاد كيا گیا جن میں کم و بیش 42
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ
دعوت اسلامی نے ”محبت مرشد“ کے
موضوع پر بیانات کئے اور مدنی حلقوں میں
شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی
ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے
کی ترغیب دلائی۔
اسلامی
بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیر اہتمام پچھلے دنوں عرب شریف نوری کابینہ میں اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً 26 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماع میں شریک اسلامی
بہنوں کو روزانہ محاسبہ کرنے کی نیتیں
کروائیں ۔ نئی آنے والی اسلامی بہنوں کو نیک
اعمال کا رسالہ کا تعارف کروایا اور
روزانہ جائزہ لینے کی نیت کے ساتھ پیش کیا گیا۔
رکن عالمی
مجلس شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کی ذمہ دار اسلامی بہن کا مدنی مشورہ
اسلامی
بہنوں کی مجلس مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں رکن عالمی مجلس شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کی
ذمہ دار اسلامی بہن کا یوکے کے مختلف ریجن ( لندن، مانچسٹر، اسکاٹ لینڈ،
برمنگھم) کی شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ساتھ بذریعۂ
اسکائپ مدنی مشورہ ہوا۔
مدنی مشورے
میں اجتماع کے بعد لگنے والے مدارس کے
حوالے سے بات ہوئی مزید مدرسۃ المدینہ بالغات کے مدارس کے مقامات اور درجہ جائزہ
مفتشات کے بارے میں گفتگو ہوئی ۔
انڈونیشیا ریجن کے ملک ملائشیا میں اسکائپ پر دو مقامات
پر سنتوں بھرے اجتماعات
دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں انڈونیشیا ریجن کے ملک ملائشیا میں اسکائپ پر دو مقامات
پر سنتوں بھرے اجتماعات منعقد ہوئے۔ ایک
اجتماع میں کم و بیش 25 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغہ ء دعوت اسلامی نے ” دعائے
حاجات “ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا۔اور دوسرے اجتماع میں 22 اسلامی بہنوں نے
شرکت کی ۔مبلغہ ء دعوت اسلامی نے " دعا کی اہمیت " کے موضوع پر سنتوں
بھرا بیان کیا۔
اسلامی
بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام
پچھلے دنوں نگران عالمی مجلسِ مشاورت نے مدنی مشورہ لیا جس میں کفن دفن ذمہ دار عالمی سطح اور بیرونِ ملک
شعبہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے بذریعہ لنک شرکت کی۔
مدنی مشورے
میں دعوتِ اسلامی کے تحت اسلامی بہنیں کفن دفن کی ترکیب بناتی ہیں ،اس کی تشہیر مضبوط کی جائے۔ نگران اسلامی بہن بھی کفن دفن ٹیسٹ
دیں اور پھر دیگر اسلامی بہنوں کو بھی سکھائیں۔
Under the supervision of
Dawat-e-Islami, Sunnah-inspiring Ijtima’at’ were conducted in
Thorncliffe, Montreal, Calgary, Brampton (Canada).
77 Islamic sisters
had the privilege of attending these spiritual Ijtima’at. The female preachers
of Dawateislami delivered Sunnah-inspiring Bayans on the topic, ‘From the
disease to the grave’, and gave the attendees (Islamic
sisters) the mindset of preparing for Akhira
(Hereafter). Moreover, she encouraged them to read weekly Booklet
and fill out Nay’k Am’aal booklet.
Under the supervision of Dawat-e-Islami, an online
‘one day session’ was conducted in Holland via Skype in previous days in Dutch
language. Approximately, 12 Islamic sisters (Amsterdam, Rotterdam
and Den Haag) had the privilege of attending this ‘one day
session’. The female preacher of Dawat-e-Islami delivered a Sunnah-inspiring
Bayan on the topic, ‘Qada [missed] Salah’ and
explained the method of offering Qada [Missed] Salah.
At the end of Ijtima, the sessions of ‘spiritual treatment’ and ‘collective
Zikr gathering’ were also taken place.
The
activity ‘Inviting people towards righteousness ‘conducted in Vienna (Austria)
Under the supervision of
‘Majlis for Madani Dorah activity (Islamic sisters)’,
a religious activity, namely ‘inviting people to righteousness’ was conducted
in Vienna (Austria) via phone on January
2021. Kabina Nigran Islamic sister invited the local Islamic sisters to
righteousness over the phone, provided them with important information about the
religious activities of Dawateislami and invited them to attend online 1-day
session via Internet.
Under the supervision of
Dawat-e-Islami, a Sunnah-inspiring Ijtima’ was conducted in Dallas
(America) on 12th January 2021. Approximately, 39 Islamic sisters
had the privilege of attending these spiritual Ijtima’at. The female preacher
of Dawateislami delivered a Sunnah-inspiring Bayan on the topic, ‘disadvantages
of not observing Purdah [veiling]’, gave the
attendees (Islamic sisters) the mindset of reading
or listening to the weekly booklet and attending Sunnah-inspiring Ijtima’.
Dawateislami