ممبئی ریجن کے تھانے زون میں علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت کا انعقاد

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام ہند ممبئی ریجن تھانے زون بھیونڈی کابينہ میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع پاک کی دعوت کا سلسلہ ہوا۔
اس دوران زون نگران ، مدنی دورہ رکن زون نگران ،
کابينہ تا ڈویژن مشاورت معلمہ و مبلغات
اسلامی بہنوں نے مدنی دورہ کیااور مختلف مقامات پر جا کر مقامی اسلامی بہنوں کو
اجتماع پاک میں شرکت کی دعوت دی۔
مجلسِ اصلاح ِاعمال کے زیر اہتمام عرب شریف ضیائی
کابینہ میں بذریعہ ا سکائپ اصلاح اعمال
اجتماع کا انعقاد

دعوت اسلامی کی مجلس اصلاح اعمال کے زیر اہتمام
عرب شریف ضیائی کابینہ میں بذریعہ ا سکائپ
اصلاح ِاعمال اجتماع کا انعقاد ہوا جسےتقریباً 12 اسلامی بہنوں نے جوائن کیا۔
مبلغۂ
اسلامی بہن نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماع میں شریک اسلامی
بہنو ں کو روزانہ نیک اعمال کے رسالہ کے
ذریعہ اپنامحاسبہ کرنے کا ذہن دیا جس پر شرکانے اپنی نیتوں کا اظہار کیا۔

دعوتِ اسلامی کے تحت چند روز قبل چٹاگانگ ریجن نگران اسلامی بہن کا چٹاگانگ ریجن کی 4زون چٹاگانگ مہنوگر،چٹاگانگ نارتھ،فنی اور ہل ٹریک کی
نگران اسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ
ہوا۔
ریجن نگران اسلامی بہن نے ذمہ
دار اسلامی بہنوں کودعوت اسلامی کے دینی کام کرنے کا جذبہ دلاتے ہوئےذمہ داران کی
تقرری اوردینی کاموں کو بڑھانے کا ہدف دیا ۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ
اہتمام گزشتہ دنوں ملک ایران میں تین دن
پر مشتمل کورس بنام” بیٹی کا کردار“ کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور
کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو بیٹی کی پرورش،پردے کے فوائد اور زیب وزینت کے بارے
میں تربیت کی اور مختلف نکات دئیے۔

دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں بنگلہ
دیش سلہٹ ریجن میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں سلہٹ،حابی
گنج اور کومیلا کی زون اور کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
سلہٹ ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں
شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور دینی کاموں کو مزید
بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔
نیو یارک میں
6 مختلف مقامات پر ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں امریکہ کے ڈویژن نیو یارک میں 6
مختلف مقامات کونی آئی لینڈ ، برائٹن بیچ ایوینیو، فوسٹر ایوینیو، اوقیانوس ایونیو،
نیو جرسی،بینسن ایوینیو (Coney Island,
Foster Avenue, Ocean Avenue, Brighton Beach, New Jersey, Bensonhurst Avenue) میں بذریعہ
اسکائپ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیاگیا جن میں کم و بیش
140 مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات
اسلامی بہنوں نے”جھگڑے کے نقصانات“ کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات
میں شریک اسلامی بہنوں کو گھر درس دینے، روزانہ مدنی مذاکرہ دیکھنے اور ہفتہ وار
رسالہ پڑھنے کی ترغیب دلائی۔

ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کسی ایک
مدنی رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں اوررسالہ پڑھنے اور سننے والوں کو
اپنی دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔ مطالعہ کرنے یا سننے والے خوش نصیبوں کی کارکردگی
امیر اہلِ سنت دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی بارگاہ میں پیش بھی کی جاتی ہے۔
پچھلے ہفتے امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے رسالہ ”اذان کی برکتیں“پڑھنے یا سننے
کی ترغیب دلائی۔
اسی سلسلے میں نارتھ امریکہ ریجن (امریکہ +کینیڈا) کی کم و بیش 1ہزار144 اسلامی بہنوں نے رسالہ ”اذان
کی برکتیں“ پڑھنے/سننے کی سعادت حاصل کی۔
ڈنمارک میں
لگنے والے مدرستہ المدینہ بالغات کی جنوری 2021 ءکی کارکردگی

دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرستہ المدینہ بالغات کے زیرِ
اہتمام ماہِ جنوری 2021ء میں یورپین یونین ریجن کے ملک ڈنمارک (Denmark ) میں لگنے والے مدارس اور دیگر دینی کاموں کی ماہانہ
کارکردگی درجِ ذیل ہے:
بذریعہ اسکائپ روزانہ مدرستہ المدینہ بالغات کے لگنے والے درجات کی تعداد: 3
مدرستہ المدینہ بالغات میں پڑھنے والی اسلامی
بہنوں کی تعداد:19
اسکائپ پر ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت
کرنے والی طالبات کی تعداد:12
ماہانہ نیک اعمال کا جائزہ لینے والی طالبات کی
تعداد :14
ہفتہ وار مدنی مذاکرہ سننے والی طالبات کی تعداد:
16
ماہ جنوری 2021ء میں 7 طالبات نے مدنی قاعدہ کے
ٹیسٹ میں کامیاب ہونے کی سعادت بھی حاصل کی۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ روحانی علاج للبنات کے زیر
اہتمام15 فروری2021ء کواسپین (Spain)کے ڈویژن بارسلونا (Barcelona)کے علاقے آرتیگاس (Artigues) میں موجود دعوت اسلامی کے مرکز فیضانِ مدینہ میں اسلامی بہنوں کے لئے
روحانی علاج کا(بستہ) اسٹال لگانے کا سلسلہ ہوا جس میں دکھیاری امت کی خیر خواہی کرتے ہوئے
اسلامی بہنوں کو مختلف بیماریوں اور پریشانیوں کے حل کے لئے 70 تعویذاتِ عطاریہ دیئے
گئے جبکہ اسلامی بہنوں کو14 مختلف قسم کے اوراد عطاریہ بھی بتائے گئےنیز اسلامی
بہنوں کو اجتماعات میں شرکت کرنے اور دعوت اسلامی کے دینی کاموں میں بڑھ چڑھ کر
حصہ لینے کی دعوت بھی دی گئی۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے
زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں سویڈن (Sweden) میں بذریعہ زوم اصلاح اعمال
اجتماع کا انعقاد کیاگیا جس میں کم و بیش
17 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
یورپین یونین ریجن پر مقرر اصلاح اعمال ذمہ دار اسلامی بہن نے ”فیضان نیت“
کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو رسالہ نیک اعمال کے مطابق شب و روز گزارنے اور روزانہ
اپنے اعمال کا جائزہ لینے کی ترغیب دلائی۔
یورپین یونین ریجن کی اسلامی بہنوں
کی ہفتہ وار رسالے کی مجموعی کارکردگی

ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کسی ایک
مدنی رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں اوررسالہ پڑھنے اور سننے والوں کو
اپنی دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔ مطالعہ کرنے یا سننے والے خوش نصیبوں کی کارکردگی
امیر اہلِ سنت دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی بارگاہ میں پیش بھی کی جاتی ہے۔
پچھلے ہفتے امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے رسالہ ”اذان کی برکتیں“پڑھنے یا سننے
کی ترغیب دلائی۔
اسی
سلسلے میں یورپین یونین ریجن کی تقریبًا 4
ہزار 693 اسلامی بہنوں نے رسالہ ” اذان
کی برکتیں“ پڑھنے اور سننے کی سعادت
حاصل کی۔
یورپین یونین
ریجن میں ہونے والے اسلامی بہنوں کے دینی کاموں کی چند جھلکیاں

شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مسلمانوں کو گناہوں سے بچانے اور نیک بنانے
کے تحت روزانہ کی بنیاد پر مختلف مدنی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا چنانچہ
گزشتہ ہفتے یورپین یونین ریجن میں مختلف مدنی کاموں کی تحریک کی کارکردگی درجِ ذیل
ہے:
53
اسلامی بہنوں نے روزانہ ایک پارہ پڑھنے کی
سعادت حاصل کی۔
78
اسلامی بہنوں نے روزانہ آدھا پارہ پڑھنے کی سعادت حاصل کی۔
212 اسلامی بہنوں نے روزانہ گھر درس دیا۔
318 اسلامی بہنوں نے 313 مرتبہ درودپاک روزانہ پڑھے۔
108
اسلامی بہنوں نے 1200 مرتبہ درودپاک
روزانہ پڑھے۔
246 اسلامی بہنوں نے 12 منٹ روزانہ مطالعہ کیا۔