
اسلامی بہنوں کے شعبے کفن دفن للبنات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے کے شہر ڈوسبری (Dewsbury)میں کفن دفن اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 14 اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
مبلغۂ دعوت اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور
اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو میت کو غسل و کفن دینے کا طریقہ سمجھایا نیزمستعمل پانی کے بارے میں اہم معلومات فراہم کرتے ہوئے اسلامی بہنوں کو اس شعبے کے تحت دینی کاموں میں حصہ لینے کی
ترغیب دلائی۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے
زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں یوکے کے شہر والتھم
سٹواور ہیرو (Walthamstow, Harrow) میں اصلاح
اعمال اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں مجموعی طور پر کم وبیش 30 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ
دعوت اسلامی نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں بھرےبیانات
کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کورسالہ نیک اعمال سے متعلق تفصیلات بریف کرتے ہوئے آسانی
کے ساتھ نیک اعمال پر عمل کرنے کے طریقے بیان
کئے نیز عاملات نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔
آئرلینڈریجن میں مختلف مقامات پرہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد

دعوت اسلامی کے زیراہتمام گزشتہ دنوں یوکے آئرلینڈ(Ireland)ریجن میں مختلف مقامات پرہفتہ وار
سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیاجن
میں 39اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے ”عبادت میں لذت کیسے
حاصل ہو؟“کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ
اسلامی کےدینی کاموں کے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے ان میں عملی طور پر شرکت کرنے
کی تر غیب دلائی۔
یوکےاسکاٹ لینڈ
ریجن گلاسگو اور ایڈنبرگ میں ہفتہ وار
سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد

دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں یوکےاسکاٹ لینڈ ریجن گلاسگو اور ایڈنبرگ(Glasgow and Edinburgh)میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن
میں کم و بیش 130 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے ”عبادت میں لذت کیسے
حاصل ہو؟“کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ
اسلامی کےدینی کاموں کے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے ان میں عملی طور پر شرکت کرنے
کی تر غیب دلائی۔

دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام 22
فروری 2021 ء کو یوکےبرمنگھم(Birmingham) ریجن میں محفل
نعت کا انعقاد کیا گیا جس میں 17شخصیات و دیگر اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور
محفلِ نعت میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ
اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور دینی
کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔
یوکے مانچسٹر ریجن لنکشائر کابینہ میں کی مدرسۃ المدینہ
بالغات ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ

دعوتِ
اسلامی کے شعبے مدرسۃ المدینہ
بالغات کے زیرِ اہتمام 22 فروری 2021ء کو یوکے مانچسٹر (Manchester)ریجن لنکشائر
کابینہ میں کی مدرسۃ المدینہ بالغات ذمہ
دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں 10 ذمہ دار و مدرسات اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
یوکے مانچسٹرریجن کی مدرسۃ المدینہ بالغات ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں
شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور دعوت اسلامی کے دینی
کاموں کےلئے ڈونیشنز جمع کرنے پر تبادلۂ خیال کرتے ہوئے رواں سال زیادہ سے زیادہ ڈونیشنز جمع کرنے اور
شعبے کے دینی کاموں کو مزید بڑھانے کے اہداف دئیے۔
یوکے برمنگھم
ریجن ایسٹ برمنگھم میں تین دن پر مشتمل”فیضانِ زکوۃ کورس “ کا انعقاد

دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ
اہتمام25 فروری2021ء سے یوکے برمنگھم ریجن ایسٹ برمنگھم (East Birmingham) میں تین دن پر مشتمل”فیضانِ زکوۃ کورس “ کا
انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنیں شرکت کررہی ہیں۔
اس کورس میں زکوۃ کا بیان قراٰن و حدیث کی
روشنی میں، زکوۃ کی حکمت، سونے کی زکوۃ کے علاوہ کرنسی نوٹ کی زکوۃ کیسے نکالی
جائے، زکوۃ نکالنے کا طریقہ وغیرہ معلومات فراہم کی جارہی ہیں۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ
اہتمام ماہ جنوری 2021ء میں یوکے سے برمنگھم ، لندن ، مانچسٹر ، بریڈ فورڈ اسکاٹ لینڈ
اور آئرلینڈ میں مقامی مدرسات اور دیگر ذرائع کے ذریعے9 مختلف کورسز(فیضان تجوید و نماز، اسلامک ہیروز، کورس جنت اور دوزخ کیاہیں؟ ، تفسیر
سورۂ نور کورس ، مسکرانے کے دینی و دنیوی فوائد سیشن، سوشل میڈیا کا سیشن،بیٹی کا
کردار کورس،حُب العربیہ کورس،کفن دفن کورس) تقریباً 83 مقامات پر ہوئے جن میں کم و بیش 2ہزار193اسلامی بہنوں
نے شرکت کی۔

نیکی کی دعوت کو عام کرنے کے جذبے کے تحت اسلامی
بہنوں کے جنوری 2021 میں یوکے میں ہونے والے دینی کاموں کی چند جھلکیاں ملاحظہ
فرمائیں:
اس ماہ انفرادی کوشش کے ذریعے مدنی ماحول سے
منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:196
روزانہ گھر درس دینے والوں کی تعداد:875
روزانہ امیراہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہکا بیان/ مدنی مذاکرہ سننے والوں کی تعداد:
1ہزار660
تعداد مدرستہ المدینہ بالغات: 139
مدرستہ المدینہ بالغات میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:1ہزار288
تعداد ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات: 190
ہفتہ
وار اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 4ہزار 806
ہفتہ وار علاقائی دورہ
(شرکاء مدنی دورہ کی تعداد ):404
تعداد ماہانہ ڈویژن مدنی حلقہ: 36
ماہانہ ڈویژن مدنی حلقے میں شرکت کرنے وال ی
اسلامی بہنوں کی تعداد:793
وصول ہونے والے رسالہ نیک اعمال کی تعداد:1ہزار448
یوکے برمنگھم ریجن میں شعبہ محفل نعت اور علاقائی دورہ کی
ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ

دعوتِ اسلامی کے شعبہ محفل نعت اور علاقائی دورہ
کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے برمنگھم ریجن
میں شعبہ محفل نعت اور علاقائی دورہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن
، کابینہ ، ڈویژن اور ذیلی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
یوکے برمنگھم ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور شعبے کے دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں
بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔
یوکے ریجن کی
شارٹ کورسز ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ
اسکائپ مدنی مشورہ

دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ
اہتمام گزشتہ دنوں یوکے ریجن کی شارٹ
کورسز ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ
اسکائپ مدنی مشورہ ہوا جس میں برمنگھم ، اسکاٹ لینڈ ، بریڈ فورڈاور
آئر لینڈ کی شارٹ کورسز ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
شعبہ شارٹ کورسز کی عالمی سطح کی ذمہ
دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے
ہوئے تربیت کی اور One Day session
" A Night Journey " کورس کا تعارف و مقاصد کو بیان کرتے ہوئے ان ممالک میں کورس کروانے کے حوالے سے اہداف دیئے۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ کفن دفن للبنات کے زیر
اہتمام 23 فروری 2021ء کواسپین (Spain) کے ڈویژن (Madrid) کے علاقےکاسپے (Caspe) میں کفن دفن اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش20 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ دعوت اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماع ِ پاک میں شریک اسلامی
بہنوں کو غسل کا طریقہ، کفن کاٹنے اور پہنانے کا طریقہ سکھایا نیز مستعمل پانی کے
مسائل اور اسراف کے متعلق احکامات بھی بیان کئے۔