Under the supervision of Dawat-e-Islami, a Madani Halqah was held in Coventry Division (Birmingham Region, UK) in previous days. 7 Islamic sisters had the privilege of attending this spiritual Halqah.

The female preacher of Dawat-e-Islami delivered a Sunnah-inspiring Bayan and gave the attendees (Islamic sisters) the mindset of improving the religious activities carried out in the Division. Moreover, she motivated them to perform good deeds.


Under the supervision of ‘Majlis shrouding and burial (Islamic sisters)’, a ‘shrouding and burial Ijtima’ was held in South Birmingham, UK in previous days. Approximately, 34 Islamic sisters had the privilege of attending the spiritual Ijtima’.

Islamic sister (Majlis shrouding and burial) delivered a Bayan on the topic giving Ghusl to the deceased [Islamic sisters], cutting the shroud, and shrouding the deceased [Islamic sister]. Moreover, she gave them the mindset of getting Tarbiyyah of ‘giving Ghusl and shrouding’ with good intentions so that they can take part in the religious activities of this department as per Shara’i rulings when needed.


Under the supervision of ‘Majlis short courses for Islamic sisters’, a course, namely ‘Blessings of Zakat’ was held in Central Birmingham (Birmingham Region, UK) in previous days. 20 Islamic sisters had the privilege of attending this spiritual course.

In the course, the attendees (Islamic sisters) received Tarbiyyah of collecting donations in accordance with Shari’ah. Moreover, they were motivated to appear in more courses, watch the Madani Muzakirah and attend the weekly Ijtima’ with punctuality. 


 دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام سینٹرل افریقہ ریجن کے ملک کینیا کی 2کابینہ نیروبی اور ممباسا میں” اسلامک ہیروز کورس“ کا انعقاد کیا گیاجس میں تقریباً25 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کورس میں حضرت سیدنا علی المرتضیٰ ، حضرت عمر فاروق اعظم رضی اللہ عنھما کے دور مبارک کی نیز اسلام کے شیر کہلانے والے نور الدین زنگی رحمۃ اللہ علیہ کی شاندار فتوحات وغیرہ، نیز قیامت کی کچھ نشانیوں کے بارے میں معلومات اور ا س کے علاوہ بھی کثیر معلومات فراہم کی گئیں۔


 دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں بین الاقوامی امور کی رکن اسلامی بہن نے بذریعہ اسکائپ سینٹرل افریقہ ریجن کے ملک یوگینڈا اور کینیا کی شب وروز ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ لیا جس میں بین الاقوامی امور کی رکن اسلامی بہن نے کارکردگی فارم اور کارکردگی جدول کے حوالے سے نکات سمجھا ئے نیز دینی کاموں کو مزید بڑھانے کا ہدف دیا۔


دعوت اسلامی کے زیراہتمام گزشتہ دنوں ایران کی ڈویژن میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے ”دنیا نے ہمیں کیا دیا؟“ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو قراٰن و حدیث کی روشنی میں آخرت کی تیاری کے متعلق اہم نکات پیش کئے۔ دعوت اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کا ذہن بھی دیا۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 2 مارچ2021ء کو اٹلی(Italy ) کی ڈویژن میلان (Milan) میں بذریعہ اسکائپ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور مدنی کاموں کو مزیدمضبوط کرنے اور ہفتہ وار کارکردگیاں بہتر بنانے کے حوالے سے اہم نکات پیش کئے نیز سالانہ ڈونیشن کے لئے بھر پور کوششیں کرنے کے اہداف دئیے۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں اسپین (Spain) کی ڈویژن بارسلونا (Barcelona) کے علاقے لا سالوت (La Salut) میں”فیضانِ زکوةکورس“ کا انعقاد کیا گیا جس میں16 ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

اس کورس میں ڈونیشن جمع کرنے کے مختلف طریقے بتائے گئے نیز شرعی غلطیوں سے بچنے کے لئے ذمہ داراسلامی بہنوں سے کتاب ”چندے کے بارے میں سوال جواب اور چندہ کرنے کی شرعی احتیاطیں“ میں سے ٹیسٹ بھی لیا گیا۔


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام  گزشتہ ہفتے اسپین (Spain) کی ڈویژن بارسلونا (Barcelona) کے کئی علاقوں میں سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں پارالیل (Paralel)، بئیر امات (Virrei Amat)، لا سالوت (La Salut)، آرتیگاس (Artigues)، ترینیتات (Trinitat)، سانتا کلوما (Santa Coloma) ،بیسوس (Besós)، سانت کرست (Sant Crist) اور مونتکادا (Montcada) وغیرہ علاقے شامل ہیں۔ان اجتماعات میں کم و بیش 284 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغات دعوت اسلامی نے ”دنیا نے ہمیں کیا دیا؟“ کے موضوع پر بیانات کئےاور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو آخرت کی تیاری کرنے کے لئے دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے ہر دم وابستہ رہنے اور عملی طور پر دینی کاموں میں شامل ہونے کی ترغیب دلائی۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں یوکے مانچسٹر ریجن کے 5 علاقوں بلیکبرن (Blackburn)، پریسٹن (Preston)، نیلسن (Nelson)، برنلی (Burnley)، ایکرنگٹن (Accrington) میں کورس بنام ”مسکرانے کے دینی و دنیوی فوائد“ کا انعقاد کیا گیا جن میں 52 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کورس میں شریک اسلامی بہنوں کومسکرانے کے دینی و دنیوی فوائد قراٰن و احادیث کی روشنی بتائے گئے نیز انہیں دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں  اسپین (Spain) کی ڈویژن بارسلونا (Barcelona) کے علاقے مونتکادا (Montcada) میں پہلی بار بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 23 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ڈویژن نگران اسلامی بہن نے ”دنیا نے ہمیں کیا دیا؟“ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو قراٰن و حدیث کی روشنی میں آخرت کی تیاری کے متعلق اہم نکات پیش کئے۔ دعوت اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کا ذہن بھی دیا۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ کفن دفن للبنات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں اسپین (Spain) کی ڈویژن بارسلونا (Barcelona) کے علاقے کورنییا (Cornellá) میں بذریعہ اسکائپ کفن دفن اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 11 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ سطح پر مقرر کفن دفن ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو غسل میت کا طریقہ، کفن کاٹنے اور پہنانے کا طریقہ سکھایا نیز مستعمل پانی کے مسائل اور اسراف کے متعلق احکامات بھی بیان کئے۔