12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				مارچ 2023ء میں شعبہ کفن دفن للبنات کے تحت
عالمی سطح پر ہونے والے دینی کام
										
									
								
                                								
									
									
																											Sat, 6 May , 2023
									
                                
																
								2 years ago
								
								
								
							عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی  ملک و بیرون ممالک میں اسلامی بھائیوں سمیت
اسلامی بہنوں کے درمیان مختلف شعبہ جات کے
ذریعے دینی کام کرنے میں مصروفِ عمل ہے، ان ہی  شعبہ جات میں سے ایک شعبہ کفن دفن ہے۔
معلومات کے مطابق  مارچ 2023ء میں اس شعبے کے تحت بیرونِ ملک میں 125 مقامات پر کفن دفن تربیتی اجتماعات ہوئے
جن میں کفن دفن کی تربیت حاصل کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد 1 ہزار 630 رہی نیز
55 غسل میت ہوئے جن میں 85 لواحقات سے تعزیت کا سلسلہ رہا۔
            Dawateislami