20 رجب المرجب, 1446 ہجری
یوکے
بریڈفورڈ اور مانچسٹر ریجن کی روحانی علاج کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Wed, 1 Dec , 2021
3 years ago
دعوتِ
اسلامی کےشعبہ روحانی علاج (اسلامی بہنیں) کے
زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے بریڈفورڈ اور مانچسٹر ریجن کی روحانی علاج کی ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا ۔
مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور ان کی تربیت کی گئی
نیز دسمبر 2021ءکے مہینے میں دعائے صحت اجتماعات منعقد کروانے کے اہداف دیئے گئے۔