دعوت اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے تحت 19 دسمبر بروز اتوار  نگران شعبہ رابطہ برائے شخصیات ذمہ دار اسلامی بہن نے بہاولپور میں شخصیات اسلامی بہنوں سے ملاقات کی۔ شعبہ رابطہ کی ڈویژن و علاقہ سطح پر ذمہ داران کا تقرر کیا۔ ذمہ داران کو شعبے کے مدنی پھول پیش کیے ، شخصیات کے درمیان کام کرنے کے حوالے سے رہنمائی کی۔جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔