21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے تحت 17 نومبر بروز اتوار 2019ء کو پنجاب کے علاقے شاہ صدر پور ڈویژن بکھر بار میں مدنی مشورہ ہوا جس میں ذیلی تا حلقہ مشاورت سطح کے
اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔مدنی مشورے میں ڈویژن نگران نے مدنی کام کو بڑھانے، ہفتہ وار اجتماع ومسجد درس کا اہتمام کرنے اور
ٹیلی تھون کے حوالے سے کوششیں بڑھانے کا ذہن دیا۔(رپورٹ:محمد سرفراز عطاری علاقائی نگران)