10 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کےشعبہ رابطہ برائےشخصیات کے تحت 30 جولائی 2021ء کو حیدرآباد زون بدین کابینہ کی ایک اہل ثروت شخصیت خاتون کے
گھر میں دینی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس
میں علاقے کی دیگر شخصیات خواتین نے شرکت کی
۔
کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے ’’تلاوت کی
فضیلت‘‘ کے موضوع پر بیان کیا اور دینی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی چینل دیکھنے اور سنتوں بھرے اجتماع میں
شرکت کرنے کا ذہن دیا ۔اختتام پر مکتبۃ المدینہ کے رسائل تقسیم کئے
گئے۔