19 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ شب و روز کے زیر اہتمام 3دسمبر2021ء
کو زون سطح کی اسلامی بہن نے بذریعہ انٹر
نیٹ مدنی مشورہ لیا جس میں اطراف ڈيفنس کی کابینہ اور ڈويژن سطح نگران اور مشاورتوں کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
مدنی مشورے ميں ذمہ دار اسلامی بہنوں کو شعبہ
شب و روز کے حوالے سے اپڈیٹ نکات بتائے
گئے اور اس شعبہ کا کام کرنے کے لئے ذہن سازی کی گئی جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔