5 رجب المرجب, 1446 ہجری
موجودہ صورت حال میں لوگوں میں نقدی، راشن،
کھانا اور دیگر ضروریات کی اشیاء فراہم کرنے کیلئے دعوت اسلامی کی جانب سے مجلس ویلفیئرٹرسٹ کا قیام عمل میں لایا گیا۔ اَلْحَمْدُ
لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ اسی مجلس کے نگران و دیگر ذمہ داران کی کو ششوں
سے لوگوں کو نقدی، راشن، کھانا اور دیگر ضروریات کی اشیاء ان کے گھروں تک پہنچائے
جاتے ہیں۔
رکن شوریٰ
حاجی محمد امین عطاری اور رکن شوریٰ حاجی
محمد امین قافلہ عطاری نے دیگر ذمہ داران کے ہمراہ کراچی کے علاقے لانڈھی میں قائم مجلس دعوت اسلامی ویلفیئر کے
کچن کا دورہ کیا اور وہاں انتظامات، پیکنگ مراحل اور کھانے کا معیار چیک کیا اور دیگر
امور کا بھی جائزہ لیا اراکین شوریٰ نےکچن پر خدمات انجام دینے والے اسلامی بھائیوں کی حوصلہ افزائی بھی فرمائی۔