21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے دینی وو فلاحی ایکٹیویٹیز کا
جائزہ لینے کے لئے 13 جون 2024ء کو آن لائن ایک میٹنگ منعقد ہوئی جس میں تمام آفسز کی ذمہ
دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
میٹنگ کے دوران دعوتِ اسلامی کی نگرانِ عالمی
مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے دینی کام کے طریقۂ کار پر کلام کیا اور اس میں مزید
بہتری لانے کے حوالے سے مشاورت کی نیز ذمہ دار اسلامی بہنوں کو درپیش مسائل کا حل
بھی بتایا۔