10 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات للبنات کے تحت گزشتہ دنوں اورنگی ٹاؤن کابینہ کی
ڈویژن الفتح اور کراچی ساؤتھ زون 2 میں ماہانہ مدنی مشوروں کاانعقاد ہواجن میں 7
ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ و زون مشاورت کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے
مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کو شخصیات میں نیکی کی دعوت دینے کے حوالے سے
نکات بتائےاورزیادہ سے زیادہ شخصیات کو ہفتہ وار رسالہ پڑھنے کا ذہن دینے کی ترغیب
دلائی نیز قربانی کی کھالوں کی بکنگ کرنےکا اور تقرری مکمل کرنے کا ہدف دیاجس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں پیش کیں۔