15 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیر اہتمام پچھلے دنوں عالمی مجلس علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی
بہن نے پاک سطح ذمہ دار سے مدنی مشورہ فرمایا جس میں علاقائی دورہ کے شعبہ پر کلام
ہوا مزید کمزور ریجن کا کام بہتر کرنے پر کلام ہوا ۔