20 رجب المرجب, 1446 ہجری
عالمی
مجلس اورمجلس بین الاقوامی امور کی اراکین
اسلامی بہنوں کا کراچی میں مدنی
مشورہ
Wed, 8 Dec , 2021
3 years ago
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 6 دسمبر 2021 ء کو
عالمی مجلس اورمجلس بین الاقوامی امور کی اراکین اسلامی بہنوں کا کراچی میں مدنی مشورہ ہوا جس میں بیرونی شہر
اور بیرون ملک میں رہنے والی اراکین اسلامی بہنوں نے بذریعہ انٹر نیٹ شرکت کی ۔
مدنی
مشورے میں کارکردگیوں کا معیار بنایا گیا تا کہ ممتاز،بہتر،مناسب اور کمزور پر نظر
رکھی جا سکے ۔یہ طے پایا کہ شعبہ تعلیم ،شعبہ رابطہ اور دارلمدینہ کا اسٹاف مل کر
دینی کام کریں ۔مزید مختلف شعبے کی اسلامی
بہنوں نے مختلف مسائل پیش کئے جن کا باہمی مشاورت سے حل نکالا گیا ۔