21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے تحت 19نومبر 2019ء کو مدنی مرکز فیضانِ مدینہ آفنڈی ٹاؤن حیدر آباد میں بذریعہ انٹر نیٹ مدنی مشورہ ہوا جس میں اراکینِ ریجن اور اراکینِ
زون نے شرکت کی۔معاون نگرانِ ریجن نے شرکا کی تربیت کی اور 24 نومبر 2019ء کو ہونے
والے ٹیلی تھون کے حوالے سے کلام کیا اور ٹیلی تھون میں بڑھ چڑھ کر حصہ ملانے کی
ترغیب دلائی۔