دعوتِ اسلامی کی مرکز ی مجلس شوریٰ کے رکن مولانا حاجی عبد الحبیب عطاری  کے والدِ مرحوم حاجی یعقوب گنگ کے چالیسویں کے سلسلے میں آج مورخہ 4نومبر2019ء بروز پیر بعد نمازِ عشاء جامع مسجد فیضانِ جیلان کلفٹن کراچی میں ایصالِ ثواب اجتماع کا انعقاد کیا جائے گا جس میں رکنِ شوریٰ مولانا حاجی عبد الحبیب عطاری سنّتوں بھرا بیان فرمائیں گے۔تمام عاشقانِ رسول سے اس اجتماعِ پاک میں شرکت کی درخواست ہے۔