8 شوال المکرم, 1446 ہجری
Monday, April 7, 2025
مدرسۃ المدینہ کی نئی برانچ کا افتتاح
5 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسۃالمدینہ کے تحت لاہور کے علاقے غازی آباد میں مدرسۃ المدینہ کی نئی برانچ کے سلسلے میں سنّتوں بھرے اجتماع
کا انعقاد کیا گیا جس میں ذمّہ دارن اور اہلِ علاقہ سمیت دیگر عاشقانِ رسول نے شرکت کی ۔رکنِ شوریٰ حاجی محمد منصور عطاری نےسنّتوں بھرا
بیان کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کی دنیا
بھر جا ری (دینی و دنیا
وی) تعلیمی خدمات سے آگاہ کیا اور شرکا
کو اپنے بچوں کو قراٰنِ پاک کی تعلیم دلوانے کے حوالے سے ذہن بنایا۔