دعوتِ اسلامیکی مجلس مدنی انعامات کےتحت ذمّہ دار نے ڈیرہ اسماعیل خان،کامونکی گجرانوالہ اور عامرٹاؤن لاہور کے مدارس المدینہ میں مدنی حلقہ لگایا جس میں ذمّہ دار نے طلبہ کی مدنی تربیت کرتے ہوئے 40مدنی انعامات پر عمل اور روزانہ فکرِ مدینہ کرنے کامدنی ذہن بھی دیا ۔