9 رجب المرجب, 1446 ہجری
حیدرآباد کابینہ
فورٹ ایریا اسٹریٹ 5 میں ”مشہور نعت خواں“
کی فیملی سے ملاقات
Mon, 28 Dec , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے زیرِ اہتمام25دسمبر
2020ء کوحیدرآباد کابینہ فورٹ ایریا اسٹریٹ 5 میں
مجلس رابطہ علاقہ مشاورت نے ”مشہور نعت خواں“ کی فیملی سے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران انہیں دعوت اسلامی کے دینی
کاموں کے بارے میں آگاہی فراہم کی اور ان
کو اپنے گھر میں دعوت اسلامی کے تحت محفل میلاد کروانے کی ترغیب بھی دلائی ۔آخر میں
اسلامی بہنوں کو مکتبۃ المدینہ کا رسالہ تحفے میں پیش کیا۔