24 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری
عازمینِ حج اب پریشان نہ ہوں
6 years ago
حج وعمرہ کی
سعادت پانے والے عاشقانِ رسول خوشی کی بات یہ ہے کہ دعوتِ اسلامی کی مجلس آئی ٹی نے حج و عمرہ کے حوالے سے ایک ویب سائٹ https://hajjumrah.dawateislami.net/ کا اجراء کیا ہے جہاں آپ حج و
عمرہ کا طریقہ، دعا قبول ہونے کے مقامات، دعائیں، مدنی پھول، اوقات نماز، ارکان حج
کی ادائیگی کے بارے میں ویڈیوز اور بک لائبری اس ویب سائٹ پر موجود ہے۔
Dawateislami