دعوت اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں ہند ممبئی ریجن، چنئی زون میں زون نگران اسلامی بہن نے شعبہ اور کابینہ کی اسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ کیا جس میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

زون نگران اسلامی بہن نے مدنی کام کے بارے میں مدنی پھول سمجھائے اور نئی اسلامی بہنوں کا تعارف کروایااور زیادہ سے زیادہ مدنی کام کرنے کا ذہن دیا۔