9 جمادی الاخر, 1446 ہجری
کراچی میں ہونے والے سنتوں بھرے اجتماع میں
بیرونِ ملک سے آنے والی ذمہ دار اسلامی بہنوں کے انتظامات کے لئے ایک میٹنگ منعقد
ہوئی جس میں اراکینِ عالمی مجلسِ مشاورت نے بذریعہ انٹرنیٹ شرکت کی۔
نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے انتظامات
سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے بیرونِ ملک کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کے درمیان جو شیڈول
چلایا جائے گا اس پر مشاورت کی اور انہیں مدنی پھولوں سے نوازا۔