30 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 20 جون 2020ء بروز
ہفتہ امریکہ کے شہرووڈلینڈ( woodland )میں بذریعہ
اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں تقریبا 11 اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔مبلغہ دعوت اسلامی نے سنتوں بھرا بیان
کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو گناہوں سے بچتے ہوئے ایمان کی حفاظت
کرنے، نیکیاں کرنے اور اچھے ماحول میں رہنے کی برکتیں بتائیں نیز دعوت اسلامی کے
مدنی ماحول سے ہر دم وابستہ رہنے کا ذہن دیا۔