15 صفر المظفر, 1447 ہجری
24 جولائی 2025ء:
بیرونِ ممالک میں ہونے والے دعوتِ اسلامی کے
دینی کاموں کے سلسلے میں 24 جولائی 2025ء کو ویسٹرن ایشیا سب کانٹیننٹ اور عرب ملک
جارڈن کی نگران اسلامی بہنوں کی آن لائن میٹنگ ہوئی ۔
میٹنگ کے دوران دعوتِ اسلامی کی نگرانِ عالمی
مجلس مشاورت اسلامی بہن نے نئے شہروں میں دینی کاموں کو بڑھانے، عربی زبان سیکھنے
اور دینی کاموں میں درپیش مسائل کے حوالے سے مختلف نکات گفتگو کی۔
اس کے
علاوہ نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت نے دینی کاموں کی نمایاں کارکردگی پر اسلامی
بہنوں کی حوصلہ افزائی کی تاکہ دعوتِ اسلامی کے دینی سرگرمیاں مزید منظم طریقے سے
جاری رہ سکیں۔