25 جمادی الاخر, 1446 ہجری
یوکے کی کابینہ
ویسٹ یارکشائر اور ساؤتھ اور ویسٹ یارکشائر کے مختلف علاقوں میں اجتماعات
Sat, 13 Mar , 2021
3 years ago
دعوت اسلامى کے زیر اہتمام3 تا 9 مارچ2021ء کو یوکے
کی کابینہ ویسٹ یارکشائر اور ساؤتھ اور ویسٹ یارکشائر کے مختلف علاقوں (Sheffield, Doncaster,
Rotherham, Huddersfield, Wakefield, Heckmondwike, Ravensthorpe, Westtown,
Batley, Saviletown, Witikerbatley, Bradford, Leeds, Halifax, Keighley,
Newcastle, Stockton and Middlesbrough)میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا
گیا جن میں کم و بیش 920 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات دعوت اسلامى نے ” برکاتِ صدقات“ کے موضوع پر سنتوں بھرے بیانات کئے اور
اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے منسلک رہنے اوراپنے
صدقات کے ذریعے مالی تعاون کرنے کا ذہن دیا۔