دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں یوکے برمنگھم ریجن کی ویسٹ مڈلینڈز کابینہ کے مختلف علاقوں نارتھ، ویسٹ، ایسٹ، ساؤتھ برمنگھم اور کوونٹری (North Birmingham, West Birmingham East and South Birmingham and Coventry) میں ”فیضان ایمانیات کورس“ کا سلسلہ جاری ہے جن میں کم وبیش 133 اسلامی بہنیں شرکت کر کے دین اسلام کا بنیادی علم حاصل کر رہی ہیں۔