23 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں یوکے
ویسٹ مڈلینڈز کابینہ کی جملہ ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں تقریباً60 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
یوکےریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور انگلش زبان میں دینی کام کو مضبوط کرنے کے حوالے
سے کلام کیا۔ مدنی مذاکرہ ہر ہفتے سننے اور اس کی کارکردگی شعبہ اصلاح اعمال کی ذمہ دار اسلامی بہن کو جمع کروانے کی ترغیب
دلائی۔