11 رجب المرجب, 1446 ہجری
بریڈفورڈ ریجن
کی ویسٹ یارکشائر کابینہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Fri, 21 May , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں بریڈفورڈ
ریجن کی ویسٹ یارکشائر(West Yorkshire)کابینہ میں ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں بریڈ فورڈ ، لیڈز ، ہیلی فیکس، اسٹاکٹن کی ڈویژن
نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
ویسٹ یارکشائر کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور ذمہ دار اسلامی بہنوں کی لسٹ بنانے ، مزید اسلامی
بہنوں کو درس وبیان کے لئے تیار کرنے کے بارے میں کلام کیا اور ہفتہ وار رسالہ کارکردگی کو بہتر بنانے کے حوالے
سے نکات پیش کئے۔