11 رجب المرجب, 1446 ہجری
یوکے لندن ریجن
ویسٹ لندن کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Fri, 21 May , 2021
3 years ago
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے لندن
ریجن ویسٹ لندن(West London)کابینہ کی ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک
اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور اچھی کارکردگی پر حوصلہ
افزائی کی نیز ہفتہ وار اجتماعات منعقد ہونے کی صورت میں اس کے ضروری نکات اور دَرپیش
مسائل کےحل بھی ارشاد فرمائے نیز نئے فارم فِل کرنے کا طریقہ بھی بتایا۔